ایم کیوایم کے قائد الطا ف حسین کی جانب سے مسیحی برادری کوایسٹرکے تہوارکی مبارکباد
مسیحی برادری اپنی عبادات میں دنیابھرمیں امن واستحکام، پاکستان کی بقاو سلامتی اورترقی وخوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کریں۔الطاف حسین
لندن ۔۔۔ 4 اپریل 2015 ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے مسیحی برادری کوایسٹرکے تہوارکی مبارکبادپیش کی ہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے مسیحی برادری سے کہاکہ وہ ایسٹرکے موقع پر اپنی عبادات میں دنیابھرمیں امن واستحکام، پاکستان کی بقاو سلامتی اورترقی وخوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کریں۔
English