متحدہ قومی موومنٹ کی مرکزی رابطہ کمیٹی کے رکن محمدانورکوضمانت پر رہاکردیاگیا۔اعلامیہ ایم کیوایم
لندن۔۔۔ یکم اپریل 2015 ء
متحدہ قومی موومنٹ کے اعلامیہ کے مطابق ایم کیوایم کی مرکزی رابطہ کمیٹی کے رکن محمدانورکوآج شام پولیس ضمانت پر رہاکردیاگیاہے۔انہیںآج صبح نارتھ ویسٹ لندن میں ان کے گھرسے حراست میں لیاگیاتھا۔ محمدانورکوآئندہ تاریخ پر سینٹرل لندن کے پولیس اسٹیشن میں پیش ہوناہوگا ۔