صولت مرزاکی اہلیہ کوموصول ہونیوالی مبینہ فون کالز سے کسی بھی قسم کا کوئی تعلق نہیں ۔ترجمان ایم کیوایم
صولت مرزا کی اہلیہ کواس سلسلے میں متعلقہ حکام کورپورٹ کرناچاہیے۔ترجمان
کراچی۔۔۔یکم ، اپریل2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ ہم صولت مرزاکی اہلیہ سے منسوب کئے گئے اس بیان سے آگاہ ہیں کہ انہیں دھمکیوں کی فون کالزموصول ہوئی ہیں۔ ترجمان نے واضح کیا کہ ایم کیوایم کاان مبینہ فون کالز سے کسی بھی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے اورصولت مرزا کی اہلیہ کواس سلسلے میں متعلقہ حکام کورپورٹ کرناچاہیے۔
English Viewers