جناب الطاف حسین کی صاحبزادی بے بی افضاء کی تیرہویں سالگرہ ،ایم کیوا یم کی جانب سے ورائٹی پروگرام کا انعقاد
سالگرہ میں شریک معصوم بچوں اورشرکاء میں چاکلیٹ کیک اورقیمتی تحائف تقسیم
لال قلعہ گراؤنڈ میں معصوم بچوں ، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی ، حق پرست عوامی نمائندوں اور عوام کی شرکت
معروف گلوکاروں اور فن کاروں نے فن کا مظاہرہ کیا ، عوام کی جانب سے والہانہ رقص اور بھنگڑے
لال قلعہ گراؤنڈ میں رنگ و نور کی برسات ،تقریب کے شرکاء نے جناب الطاف حسین اور بے بی افضاء کو مبارک باد پیش کی
ورائٹی پروگرام میں خالد عمر،مراد علی مراد، نعیم عباس روفی ، امجد رانااور فضا علی سمیت دیگرکی جانب سے فن کا مظاہرہ
خوبصورت اسٹیج پر HAPPY 13th BIRTHDAY To AFZAA ALTAF درج تھا