ایم کیوایم نواب شاہ زون میں قائم خدمت خلق فاؤنڈیشن کے ضلعی دفترکے لئے ایمبولینس اور راولپنڈی زون کو دوردراز سے آنے والے کارکنا ن کی آمدو رفت کی سہولت کے لئے سوزوکی ہائی روف کا تحفہ
انچارج زونل کمیٹی نوابشاہ اور رکن صوبائی کمیٹی پنجاب نے ایمبولینس اور ہائی روف کی فراہمی پر ا نوابشاہ اور راولپنڈی کے عوام کی جانب سے جناب الطاف حسین کا شکریہ ادا کیا
کراچی ۔۔۔۔24فروری2015