اے پی ایم ایس او کے تحت جامعہ کراچی ولیکا گراؤنڈ میں تیرہویں پیغام امن کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ہوگیا
ٹورنامنٹ کا افتتاح ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے بیٹنگ کھیل کر کیا
جامعہ کراچی کے درو دیوار سے آج بھی جناب الطاف حسین کی گہری یادیں وابستہ ہیں، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
اے پی ایم ایس اونے ہمیشہ طلباء کو علم کی جانب مائل کیا ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
تیرہویں پیغام امن کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے شرکاء سے خطاب
تصاویر
کراچی ۔۔۔23، فروری 2015ء