متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام آج قائد تحریک جناب الطاف حسین سے ’’ اظہار محبت اور یکجہتی ‘‘ کیلئے عظیم الشان ریلی کا نکالی جارہی
ریلی کا آغاز عائشہ منزل سے ہوگا اور ریلی لیاقت آباد نمبر10، حسن اسکوائر، نیشنل اسٹیڈیم ، کارساز، شاہراہ فیصل ،
نرسری، شاہراہ قائدین سے ہوتے ہوئے نوارنی کباب ہاؤس پر اختتام پذیر ہو گی
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین جمع ہونے والے شرکاء سے خطاب کریں گے
کراچی۔۔۔ 10 فروری 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام آج قائد تحریک جناب الطاف حسین سے ’’ اظہار محبت اور یکجہتی ‘‘ کیلئے عظیم الشان ریلی کا نکالی جارہی ہے ۔ اس سلسلے میں ریلی کا آغاز عائشہ منزل سے ہوگا اور ریلی لیاقت آباد نمبر10، حسن اسکوائر، نیشنل اسٹیڈیم ، کارساز ، شاہراہ فیصل ، نرسری، شاہراہ قائدین سے ہوتے ہوئے نوارنی کباب ہاؤس پر اختتام پذیر ہو گی جہاں پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین جمع ہونے والے شرکاء سے خطاب کریں گے۔
وڈیو