Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

خطابات میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بارے میں سخت جملوں کی ادائیگی پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی معذرت


خطابات میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بارے میں سخت جملوں کی ادائیگی پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی معذرت
 Posted on: 2/10/2015
خطابات میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بارے میں سخت جملوں کی ادائیگی پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی معذرت
خطابات میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بارے میں کچھ سخت جملے ادا کئے تھے جن سے ان اداروں کے بعض حکام کی دل آزاری ہوئی، اس پر میں ان سے معذرت خواہ ہوں۔ الطاف حسین
میرا مقصد کسی کی بھی دل آزاری کرنا نہیں تھا، میں قومی اداروں کا کل بھی احترام کرتا تھا ،آج بھی کر تا ہوں، الطاف حسین 
لندن۔۔۔ 10 فروری 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ گزشتہ دنوں میں نے چند خطابات میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بعض افراد کے بارے میں کچھ سخت جملے اد ا کئے تھے جن سے ان اداروں اور ان کے بعض حکام کی دل آزاری ہوئی جس پر میں ان سے معذرت خواہ ہوں۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ میرا مقصد کسی کی بھی دل آزاری کرنا نہیں تھا پھر بھی میر ی بیان کر دہ باتوں سے جس کسی بھی ادارے کے کسی بھی فرد کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں اس پر معذرت خواہ ہوں۔انہوں نے کہاکہ میں قومی اداروں کا کل بھی احترام کرتا تھا اور آج بھی کر تا ہوں۔

1/4/2025 9:08:26 AM