ناگن والی دھن سنوا دیں تاکہ اللہ تعالیٰ حیدرآباد یونیورسٹی کو ناگ اور ناگنوں سے محفوظ رکھے، الطاف حسین
جناب الطاف حسین کی فرمائش پر کی دھن بجائی گئی جس پر شرکاء نے والہانہ رقص کیا جو کافی دیر تک جاری رہا
حیدرآباد۔۔۔8، فروری 2015ء
حیدرآباد میں الطاف حسین یونیورسٹی کے سنگ بنیاد رکھنے جانے کی خوشی میں جشن صبح نو کے عنوان سے منعقد ہونے والے ورائیٹی پروگرام سے اپنے خطاب کے اختتا م پر جناب الطاف حسین نے حیدرآباد کے عوام کو یونیورسٹی کے قیام کی دلی مبارکباد پیش کی اور کہا کہ مجھے ناگن والی دھن سنوا دیں تاکہ اللہ تعالیٰ حیدرآباد یونیورسٹی کو ناگ اور ناگنوں سے محفوظ رکھے ۔جناب الطاف حسین کے الفاظ ختم ہوتے ہی کی دھن بجائی گئی جس پر شرکاء نے والہانہ رقص کیا جو کافی دیر تک جاری رہا ۔