Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی جانب سے تاجروں یاصنعتکاروں کی کوئی فہرست مرتب نہیں کی جارہی۔رابطہ کمیٹی


ایم کیوایم کی جانب سے تاجروں یاصنعتکاروں کی کوئی فہرست مرتب نہیں کی جارہی۔رابطہ کمیٹی
 Posted on: 1/29/2015
ایم کیوایم کی جانب سے تاجروں یاصنعتکاروں کی کوئی فہرست مرتب نہیں کی جارہی۔رابطہ کمیٹی
ایم کیوایم ملک کی معاشی ترقی میں بنیادی کرداراداکرنے والے تاجروں اور صنعتکاروںک ادل سے احترام کرتی ہے۔ رابطہ کمیٹی
بعض تاجروں اورصنعتکاروں کے نام غلط فہمی کی بنیادپردیے گئے ہیں۔رابطہ کمیٹی
کراچی۔۔۔29، جنوری 2015ء
اوراس کی جانب سے تاجروںیاصنعتکاروں کی کوئی فہرست مرتب نہیں کی جارہی ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ بعض تاجروں اورصنعتکاروں کے نام غلط فہمی کی بنیادپردیے گئے ہیں۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایم کیوایم سمجھتی ہے کہ صنعتکاراورتاجربرادری ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اورجن کی اہمیت سے انکارنہیں کیاجاسکتا۔
English Viewers 


1/11/2025 1:58:20 PM