Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے ڈاکٹر محمد فاروق شیخ کے بہیمانہ قتل پر جناب الطاف حسین کااظہار مذمت


نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے ڈاکٹر محمد فاروق شیخ کے بہیمانہ قتل پر جناب الطاف حسین کااظہار مذمت
 Posted on: 1/18/2015
نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے ڈاکٹر محمد فاروق شیخ کے بہیمانہ قتل پر جناب الطاف حسین کااظہار مذمت 
مقامی انتظامیہ اور پولیس قاتلوں کو فی الفور گرفتار کریں اور قاتل دہشت گردوں کو قانون کے 
مطابق سخت سے سخت سزا دلوائیں، الطاف حسین 
ڈاکٹر محمد فاروق شیخ شہید کے سوگوار لواحقین سے جناب الطاف حسین کااظہار تعزیت 
لندن۔۔۔18، جنوری 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے ڈاکٹر محمد فاروق شیخ کو اپنے کلینک سے واپس آتے ہوئے بیدردی سے شہید کرنے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے ڈاکٹر محمد فاروق شیخ کو بیدردی سے قتل کرنے کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور مقامی انتظامیہ اور پولیس سے مطالبہ کیا کہ وہ قاتلوں کو فی الفور گرفتار کریں اور قاتل دہشت گردوں کو قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دلوائیں ۔ جناب الطاف حسین نے ڈاکٹر محمد فاروق شیخ کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ سوگوار لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے اور ڈاکٹر محمد فاروق شیخ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے ۔ (آمین ثمہ آمین)

1/11/2025 2:07:40 PM