قائد تحریک جناب الطاف حسین کی رابطہ کمیٹی سے اپیل کے بعدمتحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی لندن و پاکستان کر مشترکہ اجلاس
یوم سو گ بر قرارکھا جائے گاتاہم معمولات زندگی بحال رہیں گی اور کارو باری مراکز کھولے رکھنے کی اپیل، رابطہ کمیٹی
کراچی:۔۔۔11،جنوری 2015ء
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی رابطہ کمیٹی سے اپیل کے بعدمتحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی لندن و پاکستان کر مشترکہ اجلاس منعقد ہو جس میں موجودہ صورتحال پر غور غرض ، ایم کیوایم کے فیصلے نظر ثانی اور جلاس میں طے کیا گیا یوم سو گ بر قرار رکھا جائے گا تاہم معمولات زندگی بحال رہیں گی اور کارو باری مراکز کھولے رکھنے کی اپیل کی ہے ، رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے کارکنان کے زیر حراست ماورائے عدالت قتل پریوم سوگ میں بھر پورساتھ دینے پر تاجر برادری، ٹرانسپورٹر حضرات دیگر شعبہ ہائی زندگی سے تعلق رکھنے والے کاافراد کا شکریہ اداکیا