ایم کیوا یم کے قائد جناب الطاف حسین کا میر پور خاص میں ڈاکوؤں سے مقابلے کے دوران شہید ہونیوالے
پولیس اہلکاروں کو زبردست خراج تحسین
مورخہ05 ؍جنوری2015ء
اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ پولیس اہلکاروں نے ڈاکوؤں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرکے ہمت و جرأت کی مثال قائم کردی ہے ، مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان مقابلے میں شہید ہونیوالے افسران اور پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں،الطاف حسین