Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اے این پی کے مقامی رہنماء کے قتل پر الطاف حسین کااظہار مذمت


اے این پی کے مقامی رہنماء کے قتل پر الطاف حسین کااظہار مذمت
 Posted on: 1/4/2015 1
اے این پی کے مقامی رہنماء کے قتل پر الطاف حسین کااظہار مذمت
سیف اللہ آفریدی کے سفاک قاتلوں کو گرفتارکرکے عبرتناک سزا دی جائے، الطاف حسین
سیف اللہ کے لواحقین ، اے این پی کے رہنماؤں اور کارکنوں سے الطا ف حسین کا اظہارتعزیت
لندن ۔۔۔4، جنوری2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں عوامی نیشنل پارٹی کے مقامی رہنماء سیف اللہ آفریدی کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ سیف اللہ آفریدی کے سفاک قاتلوں کو گرفتارکرکے عبرتناک سزا دی جائے اور شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کیلئے ٹھوس اور عملی اقدامات بروئے کار لائے جائیں۔ جناب الطاف حسین نے مقتول کے سوگوار لواحقین، عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں اورکارکنوں سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ سیف اللہ آفریدی کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور سوگوار لواحقین کو صبرجمیل عطا کرے ۔(آمین)
English Viewers 


1/11/2025 4:46:10 PM