ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشید بیگم کی 29 ویں برسی پاکستان کی طرح لندن میں بھی منائی گئی
برسی کے سلسلے میں انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں قرآن خوانی کی گئی، مرحومہ خورشید بیگم کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا
قرآنی خوانی میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی، انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے ارکان، یوکے یونٹ کے ذمہ داران، کارکنان اور خواتین کی شرکت
مرحومہ خورشید بیگم کی جرات و ہمت دیگر ماؤں کے لئے ایک مثال ہے۔ طارق جاوید
قائدتحریک کی والدہ مرحومہ خورشید بیگم نے اپنے بیٹے کی رہائی کیلئے معافی نامہ لکھنے سے انکار کردیا تھا۔ طارق جاوید
لندن۔۔۔ 6 دسمبر2014ء