Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کی تاریخِ ضمانت میں توسیع14اپریل2015ء تک کے لئے کی گئی ہے


ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کی تاریخِ ضمانت میں توسیع14اپریل2015ء تک کے لئے کی گئی ہے
 Posted on: 12/3/2014
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کی تاریخِ ضمانت میں توسیع14اپریل2015ء تک کے لئے کی گئی ہے
مجھے توقع ہے کے ضمانت میں توسیع سے حکام کو جلد از جلد حتمی نتیجہ پر پہنچنے میں مدد ملے گی،الطاف حسین
میرے لاکھوں کارکنان اور کروڑوں چاہنے والے ثابت قدمی کا مظاہرہ جاری رکھیں اور حق کی سربلندی کے لئے دعا گو رہیں
لندن۔۔۔3دسمبر2014ء
لندن میٹروپولیٹن پولیس نے بانی و قائد جناب الطاف حسین کو ان کے وکلاء کے ذریعے مطلع کیا ہے کہ انکی ضمانت میں 14اپریل 2015ء تک توسیع کردی گئی ہے۔جناب الطاف حسین نے اطلاع ملنے پر کہا ہے کہ ’’ ضمانت میں توسیع برطانوی عدالتی نظام کا معمول ہے اور مجھے توقع ہے کہ اس توسیعی عمل سے حکام کو جلد از جلد حتمی نتیجے پر پہنچنے میں مدد ملے گی،جناب الطاف حسین نے ساری دنیا میں موجود اپنے لاکھوں کارکنان اور کروڑوں چاہنے والوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اس ضمن میں ثابت قدمی کا مظاہرہ جاری رکھیں اور حق کی سربلندی کے لئے دعا گو رہیں‘‘۔ایم کیو ایم بین الالقوامی اقدار سے ہم آہنگ قومی جماعت ہے جو قیام پاکستان سے لیکر آج تک ملک سے فرسودہ جاگیرادانہ اور وڈیرانہ نظام کے خاتمے کے لئے پر امن سیاسی وجمہوری جدودجہد میں مصرو ف ہے اور پاکستان میں عوام کے لئے حقیقی جمہوری نظام کا نفاذچاہتی ہے۔
English Viewers Click Here
وڈیو دیکھیں



12/22/2024 10:18:23 PM