Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

برطانیہ میں ایم کیو ایم کی رکنیت سازی مہم جوش وخروش کے ساتھ جاری ہے


برطانیہ میں ایم کیو ایم کی رکنیت سازی مہم جوش وخروش کے ساتھ جاری ہے
 Posted on: 12/1/2014
برطانیہ میں ایم کیو ایم کی رکنیت سازی مہم جوش وخروش کے ساتھ جاری ہے 
عوام الطاف حسین کے دیئے گئے وژن کے مطابق پاکستان کو ترقی یافتہ اور خوشحال بنانے کیلئے ایم کیو ایم میں شمولیت اختیار کریں 
برطانیہ کے شہر پیٹربرا میں ایم کیو ایم کی رکنیت سازی کے لئے پیر یکم دسمبرکو کیمپ لگایا جائے گا
لندن۔یکم ؍ دسمبر 2014ء
برطانیہ میں ایم کیو ایم کی رکنیت سازی مہم جوش وخروش کے ساتھ جاری ہے ۔ اس سلسلے میں برطانیہ کے شہر پیٹربرا میں ایم کیوایم کی رکنیت سازی مہم کے سلسلے میں یکم دسمبر2014ء بروز پیر کو کیمپ لگایا جائے گا۔ ایم کیو ایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی نے پیٹر برا میں رہنے والے برٹش پاکستانی کمیونٹی سے اپیل کی ہے کہ وہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کے دیئے گئے وژن کے مطابق پاکستان کو ترقی یافتہ اور خوشحال بنانے کے لئے ایم کیو ایم میں شمولیت اختیار کر کے عملی جدوجہد کا حصہ بنیں۔اس سلسلے میںیکم دسمبر بروز پیرساڑھے تین بجے تا ساڑھے چھ بجے شام تک رکنیت سازی کے فارم پر کئے جائیں گے Gladca 316-318 Gladstone Street Peterborough PE1 2BX
English Viewers Click  Here
 

1/11/2025 8:26:17 PM