ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا سوگوار کارکنان سے اظہار تعزیت
کراچی 24نو مبر 2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم لیاری سیکٹر یونٹ 19کے کارکن قمر السلام کے والد تشہید السلام ،ایم کیو ایم ایلڈرز ونگ لائنز ایریا سیکٹر یونٹ 4کے کارکن عابد کی والدہ رشیدہ خاتون ، اورنگی سیکٹر یونٹ 118-Bکے کارکن ابو الحسن کے والد محمد منصور اور ایم کیو ایم کے ایم او سی آگرہ تاج سیکٹر یونٹ آگرہ تاج کالونی کے کارکن شاہد کی والدہ رخسانہ کے انتقا ل پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیا ن میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ اللہ تعا لیٰ مر حو مین کو جنت الفر دس میں جگہ عطا کر یں اور مر حو مین کو یہ صد مہ بر داشت کرنے کا حو صلہ دیں ۔(آمین )