ایم کیو ایم لانڈھی سیکٹر یونٹ 89کے کارکن محمد ساجد کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن
22 نومبر2014
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم ایم لانڈھی سیکٹر یونٹ 89کے کارکن محمد ساجد کی شہادت پردلی رنج وغم اورافسوس کااظہارکیاہے ۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے شہیدکے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اورکہاکہ دکھ اورافسوس کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ محمد ساجد شہیدکواپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اورسوگوارلواحقین کوصبرجمیل عطافرمائے۔(آمین)
English Viewers