ایم کیوایم حیدر آبادکے سیکٹر یونٹ 16 بی کے سنیئر کارکن یاسین قر یشی کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
لندن :6،نومبر 2014 ء
متحد ہ قو می موومنٹ کے قا ئد جنا ب الطاف حسین نے ایم کیوایم حیدر آبادکے یونٹ 16سیکٹرBکے سنینئر کارکن یاسین قر یشی کی علالت پر گہری تشو یش کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیا ن میں جنا ب الطاف حسین نے حق پرست عوام ، ماؤں ، بہنوں، بزرگوں، نوجوانوں اورکارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ یاسین قریشی کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعاکریں ۔( آمین)