مرسوں مرسوں کا نعرہ لگانے والے 10سال کیلئے سندھ ایم کیوایم کو دے دیں ، الطاف حسین
لندن ۔۔۔28اکتوبر2014ء
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے لال قلعہ گراؤنڈ میں اپنے خطاب میں کہا کہ جو لو گ نئے صوبوں اور ایڈمنسٹریٹوو یونٹس کے قیام کے خلاف ’’مرسوں مرسوں سندھ نا ڈیسوں ‘‘کے نعرے لگاتے ہیں وہ صوبہ نہ دیں سندھ کو 10سال کے لئے ایم کیو ایم کے حوالے کر دیں ۔