محرم الحرام میں مذہبی رواداری وفرقہ وارانہ ہم آہنگی برقراررکھنے کے لئے ایم کیوایم کے زیراہتمام علمائے کرام،مشائخ عظام اورمذہبی اسکالرزکے اجتماع میں شرکت
کراچی:۔۔۔
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کی ہدایت پرمحرم الحرام میں مذہبی رواداری وفرقہ وارانہ ہم آہنگی برقراررکھنے کے لئے ایم کیوایم کے زیراہتمام لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں جمعرات کو مختلف مکاتب فکرکے جیدعلمائے کرام،مشائخ عظام اورمذہبی اسکالرزکے اجتماع میں علامہ فرقان حیدرعابدی،جامعہ بنوریہ سائٹ مفتی طلحہ عتیق،مفتی محمد طیّب،متحدہ بین المسلمین کے صدرومعروف عالم دین سینیٹرمولاناتنویرالحق تھانوی،مذہبی اسکالرزمولانااسددیوبندی،مولاناڈاکٹرحافظ جمیل راٹھور،جعفریہ الائنس کے سربراہ علامہ عباس کمیلی ، صدرپاکستان علماء کونسل مولانا طارق محمودمدنی،نائب صدرومولانا عبدالماجد فاروقی،شیخ الحدیث برکت اللہ صدیقی،،شیعہ خطیب علامہ علی کرارنقوی،علامہ مرزاطاہر علی ، علامہ آغا نادر رضوی،صدرہیت الائمہ مساجدمولانااکرام حسین ترمذی،مولاناسمیع الحق گروپ کے قاری عبدالحئی،جماعت غرباء اہلحدیث پاکستان کے حشمت اللہ صدیقی،مجلس دعوت اسلامی کے محمداویس قادری محمدیوسف قادری، ادارہ تبلغ السلامی پاکستان کے سربراہ مولاناسیدمحمدعون نقوی،اہل حدیث رابطہ کونسل کے مولاناامیرعبداللہ فاروقی،پاکستان سّنی تحریک کے مفتی راشدقادری،اہلحدیث رہنما ڈاکٹرعامرمحمدی،مولاناعمران احمدسلفی،مولانامرتضیٰ خان رحمال،سنی اتحادکونسل کراچی کے پیرمختارحسین صدیقی،منتظم اعلیٰ امام بارگاہ طارق روڈسیدحسن عسکری رضوی امام بارگاہ آل کباء بلاک13کے منتظم اعلیٰ لخت حسین زیدی،منظم اعلیٰ جامع مسجدعباس ٹاؤن علامہ مجاہد شمیم،تحریک نفاذفقہ جعفریہ (موسوی) گروپ) کے علامہ وقارحسین تقوی،فضل حسین الفاری، مولانامنظورحسین چشتی،خطیب مدرسہ اشرفیہ سکھر مولانامدثرتھانوی،جماعت اہلحدیث کراچی کے عمران احمدثلاثی،منتظم دربارسلطانی صوفی محمدعبدالوہاب سلطانی،جامع مسجدفیضان اولیاء کے علامہ سیدمحمدعلی شاہ،رابطہ کمیٹی اہلسنت کراچی محمدسلیم شیخ،سنی علماء کونسل کے مولانااشرف گورمانی ، امام بارگا ہ شاہ عرب ملیرکے اقبال شفیع زیدی،جعفریہ الائنس کے علامہ آغاحسین موسوی ،مرکزی تنظیم عزاء کے سیدمستنصرحسین زیدی،رکن مجلس شوریٰ سمیع الحق گروپ کے مولانا احمدعلی مدنی،درگاہ مصری شاہ ڈیفنس کے مفتی غلام محمدچشتی،جامعہ کراچی ڈاکٹرجلال الدین نوری،پاک حیدری اسکاؤٹس کے جناب حسین مہدی اور صدر آل پاکستان مسلم لیگ(پرویزمشرف)کے سیدیعقوب علی شاہ سمیت علمائے کرام نے اپنے اپنے وفودکے ہمراہ شرکت کی۔