کارکنا ن کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
کراچی ۔۔یکم اکتو بر 2014
متحد ہ قو می موومنٹ جنا ب الطاف حسین نے ایم کیوایم نیو کراچی سیکٹر یونٹ 5کے کارکن محمد اسلم ،اور ایم کیوایم میر پو ر خاص زون سیکٹر A یونٹ 1/B کے سینئر کارکن حا جی محمد اخلا ق کے انتقا ل پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیا ن میں جنا ب الطاف حسین نے کہا کہ دکھ اس گھڑی میں مجھ سمیت تما م کارکنا ن آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
جنا ب الطاف حسین نے مر حو م کے تما م سو گوار لو احقین سے دلی تعز یت و ہمد ردی کا اظہار کرتے ہوئے اللہ کے اللہ تعا لیٰ کے حضو ر دعا کی کہ اللہ تعا لیٰ مر حو مین کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور سو گوار کا یہ صد مہ بر داشت کرنے کا حو صلہ دیں ۔آمین