چیف انجینئر بلک کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نجم عالم صدیقی کے انتقال پرایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
کراچی:۔۔۔یکم ، اکتوبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے چیف انجینئر بلک کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نجم عالم صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبرجمیل عطاکرے۔ (آمین)