Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ذوالفقارمرزا اوران جیسے نام نہادقوم پرست عناصراپنی نفرت وتعصب ،دھونس دھمکی اورفسادکی آگ بھڑکا کر سندھ کوتقسیم کرنے کے درپے ہیں۔مصطفےٰ عزیزآبادی
Posted on: 9/27/2014
اگرسندھ تقسیم ہواتوذوالفقارمرزا اور نام نہادقوم پرست عناصر اس کے ذمہ دارہوں گے ۔مصطفےٰ عزیزآبادی
ذوالفقارمرزاکواگرپاکستان سے اتنی ہی ہمدردی ہے تو انہوں نے آج تک سندھودیش کانعرہ لگانے والوں کے
خلاف ایک لفظ کیوں نہیں بولا؟ مصطفےٰ عزیزآبادی
ذوالفقارمرزا کی تقریر میڈیاکے ریکارڈپرموجودہے کہ ’’بینظیرکی شہادت کے بعدہم پاکستان توڑنے کانعرہ لگانے جارہے تھے‘‘
ذوالفقارمرزاکیلئے بہتریہی ہے کہ وہ سندھ کے عوام میں نفرت اورفساد کی آگ نہ بھڑکائے اوراپنی گمنامی میں واپس پلٹ جائے
ذ والفقارمرزاکی گالم گلوچ اوردھونس دھمکی کی زبان اب کوئی بھی غیرتمندمہاجربرداشت نہیں کرے گا۔مصطفےٰ عزیزآبادی
اگرگالم گلوچ اوردھونس دھمکی کی وجہ سے حالات خراب ہوئے تواس کی تمام ترذمہ داری ذوالفقارمرزاپر عائد ہوگی۔مصطفےٰ عزیزآبادی
لندن۔۔۔ 27 ستمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفےٰ عزیزآبادی نے قائدتحریک الطاف حسین کے بارے میں سندھ کے سابق وزیرداخلہ ذوالفقارمرزاکے شرانگیز اوربیہودہ بیان کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ 1973ء میں بھی ذوالفقارمرزاجیسے لوگوں نے سندھ میں لسانی فساد کی آگ بھڑکاکرسندھ میں آگ اورخون کا کھیل کھیلاتھااورآج پھرذوالفقارمرزا اوران جیسے نام نہادقوم پرست عناصراپنی نفرت ، تعصب ،دھونس دھمکی اورفسادکی آگ بھڑکاکر سندھ کوتقسیم کرنے کے درپے ہیں اوراگرسندھ تقسیم ہواتویہی لوگ اس کے ذمہ دارہوں گے ۔مصطفےٰ عزیزآبادی نے کہاکہ ذوالفقارمرزاکی پاکستان دشمنی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، ذوالفقارمرزاکی نومبر2009ء میں کی گئی یہتقریر میڈیاکے ریکارڈپرموجودہے کہ ’’بینظیرکی شہادت کے بعدہم پاکستان توڑنے کانعرہ لگانے جارہے تھے‘‘ ۔ انہوں نے مزیدکہاکہ ذوالفقارمرزاکواگرپاکستان سے اتنی ہی ہمدردی ہے تو انہوں نے آج تک سندھودیش کانعرہ لگانے والوں کے خلاف ایک لفظ کیوں نہیں بولا؟ مصطفےٰ عزیزآبادی نے کہاکہ ذوالفقارمرزاکیلئے بہتریہی ہے کہ وہ گالم گلوچ اوردھونس دھمکی کی زبان استعمال کرکے سندھ کے عوام میں نفرت اورفساد کی آگ نہ بھڑکائے اوراپنی گمنامی میں واپس پلٹ جائے کیونکہ اب اس کی گالم گلوچ اوردھونس دھمکی کی زبان کوکوئی بھی غیرتمندمہاجربرداشت نہیں کرے اور اگر اس گالم گلوچ اوردھونس دھمکی کی وجہ سے حالات خراب ہوئے تواس کی تمام ترذمہ داری ذوالفقارمرزاپر عائد ہوگی۔
MQM Rabita Committee member Mustafa Azizabadi...
by
MQMOfficial
2/22/2025 1:58:41 AM
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
پاکستان کوصحیح ڈگرپر لانے کے لئے دوبارہ عام انتخابات کرائے جائیں اورا
...
07 Feb 2025
امریکہ کے صدرڈونلڈجے ٹرمپ اسرائیل اورفلسطین کے دیرینہ تنازعے کے دوریا
...
06 Feb 2025
میں اسمٰعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر سوگ
...
05 Feb 2025
اے ارضِ کشمیر مصطفےٰ عزیزآبادی
...
05 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us