Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

Day 4 : Membership Campaign 2014: "MQM--- Ensuring a strong Pakistan

DAY4 KMOC: MQM MEMBERSHIP CAMPAIGN 2014: "ENSURING A STRONG PAKISTAN" AT DIFFERENT ISLANDS OF KARACHI

18 Nov 2014     Views: 3841

Video
YOUTH INDUCTION GOOD OMEN FOR DEPRIVED PEOPLE: AMINUL HAQ

17 Nov 2014     Views: 3088

Member Coordination Committee Syed Aminul Haq said that the induction of youth in the current membership campaign showed some good omens in the future and there would be a chance to have a Chief Minister from the middle-class.
MQM MEMBERSHIP CAMPAIGN IS CONTINUED ON 4TH DAY

17 Nov 2014     Views: 3329

Since it has been witnessed in previous three days drive millions people have taken part in this campaign, on 4TH day as well people are joining MQM. Members of core committee of MQM were presents in camps.
Continued…will be available soon

نوجوانوں کی ایم کیوایم میں شمولیت اس بات کی غماز ہے آئندہ الیکشن میں سندھ کی وزارت اعلیٰ متوسط طبقے سے ہوگی، سید امین الحق
17 Nov 2014
متحد ہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام ملک بھر میں ممبر سازی مہم کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے اس سلسلے میں مہم کے چوتھے روز ایم کیوایم رابطہ کمیٹی اور حق پرست اراکین اسمبلی پر مشتمل وفود نے قصبہ علیگڑھ کے علاقے قدافی چوک اور جزیرہ بابا بھٹ پر قائم ممبر سازی کیمپس کا دورہ کیا اور کیمپس پر ممبر سازی کے حوالے سے آنے والے عوام سے ملاقات کرکے انہیں ممبر سازی کے متعلق رہنمائی فراہم کی ۔
وڈیو دیکھیں
 
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن کیف الوریٰ کا رکنیت سازی مہم کے چوتھے روز بلدیہ ٹاؤن سیکٹر میں لگائے گئے کیمپوں کا دورہ
17 Nov 2014
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن کیف الوریٰ نے ایم کیوایم کی رکنیت سازی مہم کے چوتھے روز بلدیہ ٹاؤن سیکٹر میں لگائے گئے رکنیت سازی کیمپوں کا دورہ کیا اور رکنیت سازی کیمپوں پرشمولیت کیلئے آنے والے افراد کو رکنیت سازی فارم پُر کرکے دیئے اور انہیں ایم کیوایم میں شمولیت پر جناب الطاف حسین کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کی۔
وڈیو دیکھیں
 
’’ایم کیوایم ۔ مضبوط پاکستان کی ضمانت ‘‘ کے عنوان سے سال 2014ء کی رکنیت سازی مہم ملک بھر میں چوتھے روز بھی جوش و خروش کے ساتھ جاری رہی
17 Nov 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام ’’ایم کیوایم ۔ مضبوط پاکستان کی ضمانت ‘‘ کے عنوان سے سال 2014ء کی رکنیت سازی مہم ملک بھر میں چوتھے روز بھی جوش و خروش کیساتھ جاری رہی اور نوجوانوں ، بزرگوں، خواتین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے مجموعی طور پرہزاروں کی تعداد میں آج بھی رکنیت سازی کیمپوں پر پہنچ کر رکنیت سازی کے فارم حاصل کئے اور انہیں پُر کرکے جمع کرائے
وڈیو دیکھیں
مزید تصاویر
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن امین الحق کا لیبر ڈویژن کے تحت کے ڈی اے ، کے ایم سی اور کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں لگائے گئے رکنیت سازی کیمپوں کا دورہ
17 Nov 2014
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید امین الحق نے ایم کیوایم کی رکنیت سازی مہم کے چوتھے روز ایم کیوایم لیبر ڈویژن کے تحت کے ڈی اے ، کے ایم سی اور کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں لگائے گئے رکنیت سازی کیمپوں کا دورہ کیا اور رکنیت سازی کیلئے رابطہ کرنے والے افراد کا خیر مقدم کیا ۔ 
مزید تصاویر 

 

SOCIAL MEDIA