متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ملک بھر میں ممبر سازی مہم ’’ایم کیوایم ۔ مضبوط پاکستان کی ضمانت ‘‘ کے عنوان سے تیسرے روز بھی زبردست طریقے سے جاری رہی ۔ اس سلسلے میں صوبہ سندھ ، پنجاب ، بلوچستان ، خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ایم کیوایم کے تحت سینکڑوں کی تعداد میں رکنیت سازی کیمپس لگائے گئے ہیں